صدر ڈونلڈٹرمپ نے مختلف ایگزیکٹو آرڈز پردستخط کردیے

“صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایلون مسک کی گفتگو: حکومتی محکموں میں اصلاحات اور اخراجات میں کمی”

، امریکی صدر ٹرمپ کی ایلون مسک کے ہمراہ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ غیر جمہوری بیوروکریسی ملک کیلئے مسائل پیداکررہی ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ اور ایلون مسک نےحکومتی محکموں کی اووہالنگ کادفاع کیا،ا مریکی عوام کے ٹیکس کی رقم کاغلط استعمال روکیں گے۔
، ایلون مسک نےکہا ہے کہ ایسے لوگ بھی ہیں جوامریکی عوام کے ٹیکس سے امیر ہوئے ۔
ٹرمپ نے کہا کہ ایلون مسک کی ٹیم نے کئی خرابیوں کی نشاندہی کی ہے،ڈوچ کمپنی کی تحقیقات جاری رہیں گی۔
، حکومتی اخراجات میں کٹوتی کے معاملے پرججوں کی جانب سے مخالفت پرامریکی صدر پرتنقید کی جارہی ہے۔
،امیدہے جج مجھے وہ کرنے دیں گےجس کیلئے عوام نے مجھے منتخب کیا ۔
ایلون مسک نے کہا کہ حکومتی استعدادکار سے متعلق محکمے کادفاع کرنے ٹرمپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔
، ڈوچ کمپنی ملک سےبڑی رقم نکال سکتی ہے،ملکی سرحدوں ،فوج ،صحت سمیت دیگر محکموں کوٹھیک کرناہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں