“وزیراعظم شہبازشریف کا ترک صدر کے دورے کے حوالے سے بیان”
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ترکی کے تعلقات صدیوں پر محیط ہیں۔
ترک صدر کا دورہ پاکستان بہت مفیدثابت ہوگا۔
اسلام آباد میں ترک صدر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں وزیراعظم نے کہا کہ دورہ پاکستان پردل کی گہرائیوں سے ترک صدرکوخوش آمدید کہتاہوں۔
، ترک صدر اور ان کے وفد کے دورے کا خیرمقدم کرتاہوں۔
ترک صدر کا دورہ پاکستان بہت مفید ثابت ہوگا۔
شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان اور ترکیہ کےدرمیان برادرانہ تعلقات قائم ہیں۔
، ترک صدرکےدورہ سے دونوں ممالک کے تعلقات نئی بلندیوں پر جائیں گے۔
، طیب اردوان نےسیلاب کے مشکل وقت میں پاکستان کی مددکی۔
ترک صدر نےسیلاب کےدوران پاکستانیوں کے دل جیت لیے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں