“صدرمملکت کی سپریم کورٹ میں نئے ججز کے تقرر کی منظوری”

“صدرمملکت نے سپریم کورٹ میں نئے ججز کے تقرر کی منظوری دے دی”

صدر مملکت کی سپریم کورٹ میں 6 نئے ججز کے تقرر کی منظوری
ز: صدرمملکت آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ میں 6نئے ججز کے تقرر کی منظوری دے دی ہے
۔تفصیلات کےمطابق صدرمملکت کی جانب سے سپریم کورٹ میں ایک عارضی جج کے تقرر کی بھی منظوری دی گئی ہے۔
صدرمملکت نے سپریم کورٹ میں 6 نئے ججز کے تقرر کی منظوری وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایڈوائس پر دی۔
،وزیراعظم نے جوڈیشل کمیشن کی سفارش پر ججوں کی تعیناتی کی ایڈوائس صدر کو بھیجی تھی۔
ذرائع کا کہنا ہے سپریم کورٹ میں نئے ججز کی حلف برداری کل کسی وقت متوقع ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں