“ڈاکٹر آکاش قتل کیس، زیر حراست ملزم بیٹے کا اعتراف جرم – تفصیلات”
ڈاکٹر آکاش قتل کیس،زیر حراست ملزم بیٹے کااعتراف جرم
پولیس کاکہنا ہے کہ ڈاکٹر آکاش انصاری کے زیر حراست ملزم بیٹے لطیف آکاش نے اعتراف جرم کرلیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق تمام شواہد ثابت کرتے ہیں کہ مبینہ طور پر لے پالک بیٹے نے ہی ڈاکٹر آکاش کا قتل کیا ہے۔
،ایس ایس پی حیدرآباد نے ملزم کا ریکارڈبتانے سے انکارکردیا، قتل کرنے کے بعد کمرے میں آگ لگائی ۔
پولیس نے کہا کہ تمام شوائد اکھٹا کرلیے ہیں ، ملزم بیٹا والد سے رقم کا آئے دن تقاضہ کرتا رہتا تھا ۔
، ملز م آئس کا نشہ کرتا تھا ،فرانزک رپورٹ اور پوسٹمارٹم رپورٹ کا انتظار ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں