“آئی پی پیز سے اضافی فیول کی وصولی: 35 ارب روپے کی کامیابی”
وزیراعظم کے معاون خصوصی محمد علی نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کو آگاہ کیا ہے کہ آئی پی پیز سے اضافی فیول کی مد میں 35 ارب وصول کر لیے۔
، 6 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کرچکے ہیں۔
، گردشی قرض کےخاتمے کے لیے بینکوں سے فکس ریٹ پر قرض لینے پر کام کر رہے ہیں۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس سینیٹر محسن عزیز کی زیر صدارت منعقد ہوا،۔
اجلاس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی محمد علی نے کمیٹی کو بریفنگ دی۔
محمد علی نے بتایا کہ گردشی قرض کےخاتمے کے لیے بینکوں سے فکس ریٹ پر قرض پر کام کر رہے ہیں۔
، آئی پی پیز کو ٹیک اینڈ پے پر لائے ہیں، اضافی فیول کی مد میں 35 ارب وصول کر لیے۔
انہوں نے بتایا کہ 6 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کرچکے ہیں۔
، سرکاری تھرمل پلانٹس کے علاوہ ونڈ اور سولر پاور پلانٹس سے بھی بات چیت جاری ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں