“افغان عبوری حکومت کو پاکستان کے خلاف سرزمین کے استعمال سے روکنا ہوگا: وزیراعظم”

“وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن خطے کے مفاد میں ہے”

افغانستان میں امن خطے کے مفاد میں ہے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار روز دیا ہے کہ افغان عبوری حکومت اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہونے سے روکے کیونکہ افغانستان میں امن و استحکام خطے کے مفاد میں ہے۔
ازبکستان میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا دونوں ملکوں کی خوشحالی اور ترقہ ہمارا مشترکہ عزم ہے۔
، اپنی ٹیم کے ہمراہ دونوں ملکوں کے تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جائیں گے۔
ان کا کہنا تھا پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے پُرعزم ہوں۔
، ایک سال میں پاکستان کی معیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کیا۔
، پالیسی ریٹ میں کمی سے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے، شرح نمو میں اضافہ ہو رہا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا ریلوے کے ذریعے تجارت اہمیت کی حامل ہے۔
، اقتصادی زون میں سرمایہ کاری کو ممکن بنائیں گے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں