“پاکستان اور ازبکستان کے مابین معاہدوں پر دستخط: نئی شراکت داری کی بنیاد”
پاکستان اورازبکستان کے مابین معاہدوں پر دستخط
پاکستان اورازبکستان کے مابین مفاہمی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کی تقریب ہوئی۔
وزیراعظم شہبازشریف اور ازبکستان کے صدر تقریب میں شریک ہوئے۔
، پاکستان اور ازبکستان کے درمیان معلومات کے تبادلے کی مفاہمتی یادداشت کا تبادلہ کیا گیا۔
، تاشقند اور لاہور کے درمیان ایم او یو کا تبادلہ، پاکستان اور ازبکستان کے درمیان نوجوانوں کے امور سے متعلق ایم او یو کا تبادلہ ہوا۔
پاکستان اور ازبکستان کے درمیان سفارتی پاسپورٹس سے متعلق مفاہمتی یادداشت کا تبادلہ۔
، پاکستان اور ازبکستان کے درمیان سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبے میں مفاہمتی یادداشت کا تبادلہ۔
، پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مشترکہ اعلامیے پر دستخط ہوئے۔
وزیراعظم شہبازشریف اور ازبکستان کے صدر نے مشترکہ اعلامیے پر دستخط کئے۔
،دونوں رہنماؤں نے دستخط شدہ مشترکہ اعلامیے کا تبادلہ کیا۔
،وزیراعظم شہبازشریف اور صدر ازبکستان شوکت میرضیایوف کی مشترکہ پریس کانفرنس ہوئی۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں