“ابوظبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان اسلام آباد پہنچے”

“ابوظبی کے ولی عہد شیخ خالد کا ایک روزہ دورہ پاکستان، ملاقاتیں اور معاہدے”

ابوظبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان اسلام آباد پہنچ گئے
ابوظبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان اسلام آباد پہنچ گئے۔
پرنس شیخ خالد بن محمد وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے ابوظبی کے ولی عہدشیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان کوخوش آمدید کہا۔
ابوظبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان اپنے ایک روزہ دورہ پاکستان میں پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔
معززمہمان کی صدر مملکت اور وزیراعظم سے ملاقاتیں شیڈول ہیں۔
، معزز مہمان کو نشان پاکستان سے نوازا جائے گا۔
دورے کے دوران سرمایہ کاری،معاشی وتجارتی تعاون پرگفتگو،معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں