رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس آج پشاور میں ہوگا
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج ہوگا
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا،۔
سپارکو نے چاند کی رویت کے حوالے سے اہم پیش گوئی کردی۔
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین ابولخبیر آزاد کی زیر صدارت آج شام پشاور میں منعقد ہوگا۔
چاند کی رویت کے لیے تمام زونل ہیڈکوارٹرز میں بھی زونل کمیٹیوں کے اجلاس منعقد ہوں گے،۔
اسلام آباد میں بھی زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور میں ہوگا۔
اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کے مطابق آج چاند نظر آنے کا امکان نہیں، پہلا روزہ اتوار کو ہوگا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں