کوئٹہ میں چاند نظر آنے کا وقت 6 بج کر 59 منٹ سے لے کر 7 بج کر 7 منٹ تک ہے: محکمہ موسمیات

رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے کوئٹہ میں وقت: محکمہ موسمیات کی رپورٹ

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں جاری ہے۔
جبکہ محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مطلع صاف ہے ۔
محکمہ موسمیات کا کہناتھا کہ بلوچستان کے کچھ علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود ہے ، ۔
آج کوئٹہ میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں۔
، کوئٹہ میں چاند نظر آنے کا وقت 6 بج کر 59 منٹ سے لے کر 7 بج کر 7 منٹ تک ہے ۔
چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ آج اجلاس پشاور میں منعقد کیا گیا ہے۔
، پورے پاکستان میں رابطے موجود ہے، ملک میں زیادہ تر موسم ابر آلود ہے،۔
شہادتوں اور رپورٹس کا کا انتظار کریں گے، آخر میں باقاعدہ طور پر رمضان کے چاند کا اعلان کیا جائے گا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں