“غزہ میں قید اسرائیلیوں کی رہائی: حماس کا حیران کن اعلان”

“غزہ میں قید اسرائیلیوں کی رہائی کی پیشکش: حماس کا معاہدے کا نیا مرحلہ”

غزہ میں قید اسرائیلیوں بارے حماس کا حیران کن اعلان
حماس نے غزہ میں قید تمام اسرائیلیوں کو ایک ساتھ رہا کرنے کی پیشکش کر دی۔
حماس کا کہنا ہے کہ معاہدہ دوسرے مرحلے میں داخل ہوتا ہے توتمام قیدیوں کو رہا کرنے کیلئےتیار ہیں ،۔
دوسرے مرحلے میں غزہ سے مکمل فوجی انخلاء، مستقل جنگ بندی، فلسطینیوں کی رہائی شامل ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق اس سے قبل اسرائیلی وزیراعظم نے دوسرے مرحلے کے مذاکرات کیلئے تیاری کا اشارہ دیا تھا۔
، حماس آج 4اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں اوراتوار کو 6 قیدیوں کو اسرائیل کے حوالے کرے گا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں