پاکستان کو سیاحتی جنت بنانے کی ضرورت ہے: یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے پاکستان میں سیاحت کے فروغ پر زور دیا

پاکستان کو ایک پرکشش سیاحتی مقام بنا سکتے ہیں:یوسف رضا
قائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ مل کر پاکستان کو ایک پرکشش سیاحتی مقام بنا سکتے ہیں۔
قائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی نے نجی ہوٹل کے ریسٹورینٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے آج کے اس پر مسرت موقع پر بطور مہمان خصوصی مدعو کرنے پر سینٹورس انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پاکستان کے پہلے سکس سٹار ہوٹل بنانے پر موو این پک سینٹورس کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
، اس طرح کے اقدامات سے ملک میں سیاحت کو فروغ ملے گا۔
قائمقام صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان میں سیاحت کا بے پناہ اسکوپ موجود ہے،۔
سینٹورس انتظامیہ کی سیاحت کے شعبے میں کاوشوں کو سراہتے ہیں، ۔
پاکستان پوری دنیا میں اپنے کھانے کی وجہ سے مشہور ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں