“ملتان جیل منتقلی: نیا منصوبہ اور عملی اقدامات”
ملتان (نیوزرپورٹر ) ڈویژنل انتظامیہ کی جانب سے ڈسٹرکٹ جیل کی شہر شہر سے ر منتقلی کیلئے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا گیا۔
کمشنر عامر کریم خان نے ضلعی انتظامیہ کوئی جیل کی تعمیر کیلئے اراضی تلاش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ نئی جیل کی تعمیر کیلئے150 ایکڑ سے زائد رقبہ کا پی سی ون منظور کرایا جائے گارنٹی جیل میں اضافی بیرکوں اور رہائشی کالونی سمیت تمام سکیورٹی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جیل منتقلی بارے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئےکیا ۔
اجلاس میں ڈسٹرکٹ جیل کی جگہ سنٹرل لائبریری فوڈ پوائنٹ پر مشتمل خوبصورت پارک اور دیگر تجاویز زیر غور ہیں۔
اجلاس میں ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری سمیت ڈسٹرکٹ جیل و پولیس حکام نے بھی شرکت کی۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں