“صدر مملکت کا خطاب: ذاتی اور سیاسی اختلافات کو چھوڑ کر ملک کی ترقی کیلئے کام کرنے کی ضرورت”
ذاتی اور سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر ملکی ترقی کیلئے کام کرنا ہوگا، صدر مملکت
صدر مملکت نے ٹیکس نظام میں اصلاحات کو وقت کی ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا کہ بہتر مستقبل کیلئے عزم کے ساتھ کام کرنا ہوگا۔
، گڈ گورننس اور سیاسی استحکام کو فروغ دینا ہوگا، قومی مفاد مقدم رکھیں، ذاتی اور سیاسی اختلافات بھول جائیں۔
، پارلیمنٹ اور حکومت اگلے بجٹ میں عوام کو یقینی ریلیف دیں، معاشی اشاریے مثبت سمت میں جارہے ہیں۔
، ہمیں عوامی خدمت پر بھرپور توجہ دینا ہوگی، ملک کو یکجہتی اور سیاسی استحکام کی ضرورت ہے۔
، ملک میں سماجی انصاف کا فروغ ضروری ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ ذاتی اور سیاسی مفادات کو بالائے طاق رکھ کر ملکی ترقی کیلئے کام کرنا ہوگا۔
صدر مملکت کے خطاب کے دوران اپوزیشن ارکان کا ایوان میں شدید ہنگامہ، سابق وزیراعظم کے حق میں نعرے بازی کی گئی۔
صدر مملکت آصف علی زرداری کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا ہے کہ بطور سویلین صدر 8 ویں بار نئے پارلیمانی سال پر خطاب کا موقع ملا۔
، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب اعزاز ہےؤ
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں