ملتان کے پارکوں کی بہتری کے لیے ڈی جی پی ایچ اے کے اہم اقدامات

پارکوں کی صفائی، سیکورٹی اور سجاوٹ پر خصوصی توجہ – ڈی جی پی ایچ اے

ملتان ( سپیشل رپورٹر ) ڈی جی پی ایچ اے ملتان کریم بخش کا مختلف پارکوں کا اچانک دورہ سیکورٹی،صفائی اور لینڈ سکیپنگ احکامات جاری کر دیئے ملازمین کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔
ملازمین کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں سیکورٹی اقدامات کو بہتر اور عوامی سہولیات کی فراہمی بنائی جائے۔
اُنھوں نے مزید کہا کہ پارکوں میں پھولوں اور پودوں کو پانی کی فراہمی اور درختوں کو پینٹ ورک کو بھی یقینی بنایا جائے۔
نرسری کی استدا کار کو بڑھا رہے ہیں نرسری میں مزید پھولوں کی پنیری کی تیاری کی جا رہی ہیں۔
پھولوں کی افزائش کرنے کے بعد گرین بیلٹس اور پارکوں میں مزید سجاوٹ کی جائے گی۔
اُنھوں نے مزید کہا کہ سی ایم پنجاب کے گرین وژن پر عمل پیرا ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں