“پاکستان دہشتگردی کے خلاف فرنٹ لائن پر: وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان”
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ مشرف دور میں جنگ دہشتگردی کیخلاف جنگ نہیں تھی۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے پنا دائرہ کار بڑھانے کے لیے شام، عراق اور افغانستان میں فوجیں بھیجیں۔
، میں ان جنگوں کو دہشتگردی کے خلاف جنگیں نہیں سمجھتا۔
خواجہ آصف نے کہا کہ ان تمام جنگوں میں امریکہ کبھی کسی کے ساتھ ہوتا تھا۔
اور کبھی کسی کے ساتھ، دہشتگرد کو گرفتار کر کے امریکہ کے حوالے کرنا ہماری ایک ذمہ داری تھی جسے پورا کیا۔
وزیر دفاع نے یہ بھی کہا کہ پاکستان دہشتگردی کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑ رہا ہے۔
، دہشتگردی کے خلاف اس جنگ میں سب کو اپنا حصہ ڈالنا چاہیے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں