“پاکستان نے سلامتی کونسل کو کالعدم ٹی ٹی پی سے خبردار کردیا”

“پاکستان نے سلامتی کونسل کو کالعدم ٹی ٹی پی سے خبردار کردیا”

“پاکستان کا سلامتی کونسل میں کالعدم ٹی ٹی پی کے حملوں پر احتجاج”

پاکستان نے سلامتی کونسل کو کالعدم ٹی ٹی پی سے خبردار کردیا
پاکستان نے سلامتی کونسل کو کالعدم ٹی ٹی پی سے خبردار کردیا ہے۔
پاکستانی مستقل مندوب منیر اکرم نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغان عبوری حکومت خطے اور عالمی امن کو خطرات سے نمٹنے میں ناکام رہی۔
انہوں نے کہا کہ القاعدہ، کالعدم ٹی ٹی پی، کالعدم بی ایل اے، مجید بریگیڈ جیسی تنظیمیں شامل ہیں۔
، یہ تنظیمیں پاکستان اور خطے کی سلامتی کو نقصان پہنچارہی ہیں۔
پاکستانی مستقل مندوب کا کہنا تھا کہ کالعدم ٹی ٹی پی افغانستان میں دہشتگرد گروہوں کیلئے چھتری بن رہی ہے۔
، کالعدم ٹی ٹی پی افغانستان سے سرحدی محفوظ پناہ گاہوں سے پاکستان پر حملے کرتی ہے۔
، ان حملوں میں پاکستانی فوجی، شہری اور ریاستی ادارے نشانہ بنے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں