“پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی مشترکہ کوشش: آئندہ بجٹ کی تیاری”

پیپلز پارٹی اور ن لیگ مل کر بجٹ بنائیں گے:بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کیساتھ ایک مثبت میٹنگ ہوئی ہے اور یقین دلایا ہے کہ وہ مسائل حل کریں گے۔
،دوسرا بجٹ آنے والا ہے اب تک ان شکایات کو حل ہونا چاہیے تھا ۔
بلاول نے کہا کہ لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال پر اگر صوبائی حکومت کچھ نہیں کرتی تو وفاق کو کام کرنا ہوگا۔
، پیپلز پارٹی اور ن لیگ خیبرپختونخوا کے حوالے آج مشاورت کرے گی،۔
وفاقی حکومت کیوں نہیں مانے گی کہ نہروں کے مسائل پر صدر زرداری کے تحفظات سنیں اور حل کرے ۔
،میں امید رکھتا ہوں کہ اس بار پیپلز پارٹی اور ن لیگ مل کر بجٹ بنائیں گے۔
،چاروں صوبوں کے پی ایس ڈی پی بھی جب مل کر بنائیں گے تو پھر ہم کیوں اس کی حمایت نہیں کرینگے ۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں