پی سی بی کے ثقلین مشتاق سے کوچنگ کے معاملات طے نہ پاسکے

پی سی بی کے ثقلین مشتاق سے کوچنگ کے معاملات میں تعطل

پی سی بی کے ثقلین مشتاق سے کوچنگ کے معاملات طے نہ پاسکے
پی سی بی کے ثقلین مشتاق سے کوچنگ کے معاملات طے نہ پاسکے۔
ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ سیریز کیلئے عاقب جاوید کو ہی کوچ بنائے جانے کا امکان ہے۔
پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے ثقلین مشتاق سے کوچنگ کے معاملات طے نہ پاسکے۔
بورڈ اور ثقلین کے درمیان معاملات چند شرائط پر رک گئے تھے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ سیریز میں قومی کرکٹ ٹیم کیلئے عاقب جاوید کو ہی کوچ بنائے جانے کا امکان ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان ٹیم چیمپئنز ٹرافی میں انتہائی ناقص کارکردگی کے باعث پہلے ہی راؤنڈ میں باہر ہوگئی تھی۔
جس کے بعد کوچ تبدیلی کرنے پر غور شروع کیا گیا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں