“یوسف رضا گیلانی کی حکومت کے ساتھ ناراضی برقرار: سینیٹ اجلاس کی صدارت”

“یوسف رضا گیلانی کی حکومت سے ناراضی: پروڈکشن آرڈر کے معاملے پر اختلاف”

یوسف رضا گیلانی کی حکومت کے ساتھ ناراضی برقرار
اپوزیشن سینیٹر کے پروڈکشن آرڈر پر عملدرآمد نہ ہونے کے معاملے پر چیئرمین سینیٹ کی حکومت کی ناراضی برقرار ہے۔
سید یوسف رضا گیلانی آج بھی سینیٹ اجلاس کی صدارت کریں گے۔
تاہم اس سیشن کے لیے سینیٹر اعجاز چوہدری کے نئے پروڈکشن آرڈر جاری نہیں کئے گئے۔
سینیٹ کا اجلاس آج صبح ساڑھے 11 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔
مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی نے بھی چیئرمین سینیٹ کی ناراضی کی تصدیق کردی۔
کہا چیئرمین سینیٹ ذاتی کام کے سلسلے میں کراچی میں ہیں،۔
آج اجلاس کی صدارت ڈپٹی چیئرمین یا پریزائیڈنگ افسر کریں گے۔
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی ناراضی کو دورکریں گے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں