مولانا حامد الحق کی نماز جنازہ دارالعلوم حقانیہ میں ادا کر دی گئی

اکوڑہ خٹک میں مولانا حامد الحق کی نماز جنازہ: سیاسی شخصیات کی شرکت

مولانا حامد الحق کی نماز جنازہ ادا، خودکش حملے کامقدمہ درج
اکوڑہ خٹک میں خود کش حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے مولانا حامد الحق کی نماز جنازہ دارالعلوم حقانیہ میں ادا کردی گئی۔
، نماز جنازہ میں سابق امیرجماعت اسلامی سراج الحق،افغان قونصل جنرل اور دیگر سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔
گزشتہ روز

میں نماز جمعہ کے بعد خودکش دھماکے میں شہید ہونے والے مولانا حامد الحق کی نماز جنازہ ان کے فرزند مولانا عبدالحق ثانی نے پڑھائی۔
، نماز جنازہ میں سابق امیرجماعت اسلامی سراج الحق،افغان قونصل جنرل اور دیگر سیاسی شخصیات سمیت ہزاروں کی تعداد علما کرام، مشائخ، علاقہ معززین اور شہری بھی شریک ہوئے۔
نماز جنازہ کے دوران سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔
اور پولیس کی بھاری نفری تعینات رہی، جب کہ جنازہ گاہ میں داخلے کے لیے واک تھرو گیٹ نصب لگائے گئے تھے، اور شرکا کو جامہ تلاشی کے اندر جانے کی اجازت دی گئی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں