فیصل واوڈا نے 60 ارب روپے کے میگا اسکینڈل کا پردہ فاش کیا

فیصل واوڈا نے 60 ارب کا میگا اسکینڈل سامنے لایا، وزیر قیصر احمد شیخ کی غفلت کا ذکر

فیصل واوڈا 60 ارب کا میگا اسکینڈل سامنے لے آئے
اسلام آباد: حکومت کا ایک سال پورا ہونے پر سینیٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے میری ٹائم کے چیئرمین فیصل واوڈا 60 ارب روپے کا میگا اسکینڈل سامنے لے آئے ۔
فیصل واوڈا نے حکومت کے ایک سال مکمل ہونے پر 60 ارب روپے کے میگا اسکینڈل سے آگاہ کیا۔
فیصل واوڈا نے اسکینڈل کے دستاویزی ثبوت کے ساتھ تفصیلات بتائیں۔
اور کہا کہ اس میں ذمہ داروں کے علاوہ وزیر برائے میری ٹائم قیصر احمد شیخ کی مجرمانہ غفلت بھی شامل ہے۔
پروگرام میں قیصر احمد شیخ نے تسلیم کیا کہ فیصل واوڈا کی وجہ سے قومی خزانے کو 60 ارب روپے کے نقصان سے بچایا گیا۔
لہٰذا ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہوگی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں