بابر اعظم اور شاہین آفریدی مستقبل کے اسٹار کھلاڑی ہیں: شعیب اختر

شعیب اختر کیپٹل پریمیئر لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر: پاکستان میں کرکٹ اور ٹورازم کی ترقی

سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کو کیپٹل پریمیئر لیگ کا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا گیا۔
اس حوالے سے ان کا لیگ کے ساتھ نیا معاہدہ طے پا گیا ہے۔
شعیب اختر نے لیگ کو ایک بڑا قدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ “یہ لیگ جڑواں شہروں میں کھیل کے فروغ میں مدد دے گی۔
اور اوورسیز پاکستانیوں کو ایک دوسرے سے جوڑنے کا ذریعہ بنے گی۔”
انہوں نے مزید کہا کہ وہ لیگ کی ہر ممکن مدد کریں گے اور اسے پاکستان میں ٹیلنٹ کے فروغ کے لیے ایک اہم موقع سمجھتے ہیں۔
اوورسیز پاکستانی یہاں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں۔
، اوورسیز پاکستانیوں کی دوریاں ختم کرنے میں مدد ملے گی۔
، اوورسیز یہاں آکر گھومنا چاہتے ہیں، کیپٹل پریمئیر لیگ سے پاکستان کو ٹورازم کو فروغ ملے گا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں