“آئی جی جیل خانہ جات کا ملتان سنٹرل جیل کا اچانک دورہ: انتظامات کا جائزہ”

“ملتان سنٹرل جیل میں آئی جی جیل خانہ جات کا اچانک دورہ، فیکٹری پلانٹس کا معائنہ”

ملتان(نمائندہ خصوصی ) آئی جی جیل خانہ جات کاکا سنٹرل جیل ملتان میں اچانک دورہ۔
تفصیل کے مطابق- گذشتہ روز آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نذیر نے ملتان سنٹرل جیل کا اچانک دورہ کیا۔
انہوں نے جیل فیکٹری میں واشنگ پاوڈر پلانٹ اور ٹف ٹائل پلانٹ کو چیک کیا۔
آئی جی جیل کی مختلف بیرکوں- لنگر خانے اور جیل ہسپتال میں گئے ۔
میاں فاروق نذیر نے روزے دار اسیران کی سحری اور افطاری کے انتظامات کو سہرایا۔
آئی جی کے ہمراہ ڈی آئی جی جیل خانہ جات محسن رفیق سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل ارشد وڑائچ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ شان عمران اور دیگر افسران موجود تھے ۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں