وزیراعظم کابینہ میں توسیع سے حکومتی کارکردگی مزید بہتر بنانے کا عزم

وزیراعظم شہبازشریف کابینہ میں توسیع کے بعد حکومتی کارکردگی کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پرعزم

وزیراعظم کابینہ میں توسیع سے حکومتی کارکردگی مزید بہتر بنانے کے لیے پرعزم
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے نئے وزرا اور مشیروں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں نئے شامل ہونے والے وزراء، مشیروں اور معاونین کو مبارکباد دی۔
انہوں نے کابینہ میں توسیع کے بعد یہ پہلا باضابطہ اجلاس طلب کیا ہے۔
جس میں ملک کی معاشی، سیکیورٹی اور دیگر اہم امور پر تفصیل سے بات چیت کی گئی ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف نے اس موقع پر کہا کہ کابینہ میں نئے ارکان کی شمولیت سے حکومتی کارکردگی مزید بہتر ہوگی ۔
جب کہ انہوں نے نئے وزرا اور مشیروں کی محنت کو سراہتے ہوئے ان کی خدمات کو اہم قرار دیا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں