بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ دشمن ہماری نااتفاقی کا فائدہ اٹھا رہے ہیں
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عالمی طاقتیں، دہشت گرد اور پاکستان کے دشمن ہماری نااتفاقی کا فائدہ اٹھارہے ہیں
، مذہب اور آزادی کےنام پر دہشتگردی کرنےوالے اپنے حقوق کےلیے نہیں خون خرابےکےلیے لڑ رہے ہیں۔
قومی اسمبلی میں سانحہ جعفر ایکسپریس کے حوالے سے بحث میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی ہرطرح کی دہشت گردی کی مذمت کرتی ہے۔
، دہشت گردی کی وجہ سے پاکستان اور پیپلزپارٹی نے بہت نقصان اٹھایا۔
، مجھے وزیراعظم کے گھر سےاغوا کرنےکی کوشش کی گئی، اس ناکام واقعے کے بعد شہید بینظیر بھٹو نے مجھے حفاظت کے لیے لندن میں رکھا تھا،۔
دہشت گردی کی وجہ سے بینظیر بھٹو شہید ہوئیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں