جعفر ایکسپریس دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے: عالمی سطح پر مذمت
جعفر ایکسپریس کے حملے بارے ترجمان دفتر خارجہ کا ردعمل میں کہنا تھا کہ جعفر ایکسپریس دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے،
جعفر ایکسپریس پر حملہ ملک سے باہر دہشت گردوں کا پلان تھا، افغان حکومت پر زور دیتے ہیں کہ ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کرے،
افغان حکام پر زور دیتے ہیں کہ وہ پاکستان کے ساتھ تعاون کرے پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث قوتین پاکستان دشمن ہیں۔
چین بطور دیرینہ دوست پاکستان کے ساتھ ہے،دنیا بھر سے جعفر ایکسپریس واقعہ کی مذمت کی گئی۔
، بھارتی قیادت کی جانب سے آزاد جموں کشمیر سے متعلقہ متنازع بیانات ان کے توسیع پسندانہ عزائم کی عکاسی ہیں۔۰
،پاکستانی حکومت کثیر الجہتی حکمت عملی پر گامزن ہے، ہم نے ابھی جعفر ایکسپریس ٹرین دہشت گردی پر ریسکیو آپریشن مکمل کیا ہے۔
،ہم سفارتی رابطوں کو اس طرح پبلک فورم پر بیان نہیں کرتے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں