یورپ دفاع پر آٹھ سو ارب ڈالر خرچ کرنےکیلئے تیار،نیٹو سربراہ

نیٹو سربراہ نے امریکی صدر کو یقین دہانی کرائی، یورپ دفاع پر آٹھ سو ارب ڈالر خرچ کرے گا

یورپ دفاع پر آٹھ سو ارب ڈالر خرچ کرنے کے لیے تیار ہے،نیٹو کے سربراہ مارک روٹے نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو یقنی دہانی کرا دی۔
وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ سےملاقات میں مارک روٹے نےکہا کہ روس اور چین نیٹو سے زیاد ہتھیار بنا رہےہیں۔
امریکی قیادت میں نیٹو کو بھی ہتھیاروں کی پیدوار بڑھانی چاہیے۔
امریکی صدر نےکہا کہ روس سےکسی اور ملک کو کوئی خطرہ نہیں،نہ ہم ایسا ہونے دیں گے۔
،یوکرین میں جنگ بندی پر کام کر رہے ہیں،جلد اچھی خبر ملے گی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں