“ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی سستی ہونے کا امکان: سی پی پی اے کی درخواست”
ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں مسلسل آٹھویں بار بجلی سستی ہونے کاامکان ہے۔
، جس کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔
ذرائع کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی(سی پی پی اے) نےبجلی کی قیمت میں 30 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کردی۔
، فروری 2025 کی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع کرائی گئی ہے۔
، نیپرا کی جانب سے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر26 مارچ کوسماعت ہوگی۔
سی پی پی اے کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکڑک صارفین پر نہیں ہوگا ۔
ذرائع نے بتایا کہ اس س ےقبل نیپراماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں مسلسل7بار بجلی کی قیمت میں کمی کرچکا ہے۔
نیپرا نے جنوری کی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 2 روپے 12 پیسے فی یونٹ سستی کی تھی۔
، جنوری کی ایڈجسٹمنٹ میں کمی رواں ماہ کےبلز میں دی جارہی ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں