“حنیف عباسی کا سانحہ جعفر ایکسپریس کے شہدا کے لواحقین کے لیے 52 لاکھ کا انعام”
وفاقی وزیرریلوے حنیف عباسی نے سانحہ جعفر ایکسپریس میں شہدا کے لواحقین کو 52 لاکھ روپےاور بچوں کوریلوے میں نوکری دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد پاکستان میں چھپے ہوں۔
یا افغانستان بھاگ جائیں، انہیں نہیں چھوڑا جائے گا۔
وزارت ریلوے کا قلمدان سنبھالنے کےبعد ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں پہلی بار پریس کانفرنس کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ جعفر ایکسپریس پر حملے سے بھارتی دشمنی کھل کر سامنے آ گئی ہے۔
، جس میں افغانستان بھی ملوث ہے۔انہوں نے کہا کہ قومی قیادت اب کسی دہشت گرد کو نہیں چھوڑے گی۔
، سانحہ جعفر ایکسپریس سے ایک طرف قوم افسردہ ہے تو دوسری طرف ایک مخصوص سیاسی جماعت نے وہی بات کی جو بھارت نے زبان استعمال کی۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں