امریکی شہریوں کی حفاظت کاعزم کرتا ہوں، ڈونلڈٹرمپ

“ڈونلڈ ٹرمپ کا عزم: امریکی شہریوں کی حفاظت میری اولین ترجیح”

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ ہرامریکی شہری کی حفاظت کاعزم کرتاہوں۔
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے محکمہ انصاف میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بحیثیت صدر ملک میں جرائم کاخاتمہ اولین ترجیح ہے۔
، امریکی شہریوں کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔
امریکی صدر نے کہا کہ ہم مل کرامریکہ کودوبارہ عظیم بنائیں گے۔
، پولیس افسرکوقتل کرنےوالےکوسزائےموت دینےکاصدارتی حکم نامہ جاری کیا، پولیس اہلکاروں کےقتل کرنےوالوں کوسزائےموت دیں گے۔
ڈونلڈٹرمپ کا یہ بھی کہنا تھا کہ میری کوشش ہوگی اہلکاروں کےقتل میں ملوث ملزمان کوجلد سزا موت ملے،۔
محکمہ پولیس میں محب وطن افسران کوتعینات کیاہے، بائیڈن انتظامیہ نےمجرموں کو بجائے پولیس اہلکاروں کو ہتھکڑیاں لگائیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں