“رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں 55 لاکھ زائرین نے عمرہ ادا کیا”

“55 لاکھ زائرین نے رمضان کے پہلے عشرے میں عمرہ کیا، مسجد الحرام میں ڈھائی کروڑ نمازی”

رمضان المبارک کا پہلا عشرہ، 55 لاکھ زائرین نے عمرہ ادا کیا
رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں 55 لاکھ زائرین نے عمرہ ادا کیا۔
، دس دنوں میں ڈھائی کروڑ نمازی مسجد الحرام میں داخل ہوئے۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں 55 لاکھ زائرین نے عمرہ ادا کیا۔
جبکہ 10 دنوں میں ڈھائی کروڑ نمازی مسجد الحرام میں داخل ہوئے۔
زائرین کی خدمت کیلئے 11 ہزار ملازمین تعینات کیے گئے ہیں۔
، 4 ہزار ملازمین دن میں 5 بار مسجد کی صفائی کرتے ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں