“کراچی میں شہاب ثاقب کا شاندار نظارہ: شہریوں نے موبائل میں قید کی ویڈیوز”

“کراچی کے آسمان پر شہاب ثاقب کا گزرنا: شہریوں کا حیرت انگیز تجربہ”

کراچی کے مختلف علاقوں میں شہاب ثاقب کا نظارہ
کراچی میں شہاب ثاقب کے گزرنے کا نظارہ کیا گیا، سوشل میڈیا پر بھی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
شہاب ثاقب کے گزرنے کی ویڈیو شہریوں نے موبائل فون میں قید کیں۔
، آسمان پر شہاب ثاقب کو گزرتے ہوئے رات 2 بج کر 43 منٹ پر دیکھا گیا۔
ماہرین فلکیات کے مطابق شہاب ثاقب کے واقعات سالانہ یا باقاعدگی سے کچھ وقفوں سے ہوتے رہتے ہیں۔
ماہرین کے مطابق اسے عام زبان میں شوٹنگ اسٹار بھی کہا جاتا ہے۔
کومیٹ زمین کے گرد مدار میں کروڑوں کی تعداد میں ہوتے ہیں، ۔
کومیٹ کے چھوڑے ہوئے پتھر کے ٹکڑ ے جب زمین کے مدار میں داخل ہونے پر جل جاتے ہیں اور یہ آسمان میں روشنی کی ایک لکیر پیدا کرتے ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں