“وزیر پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ پیٹرول کے وسائل بجلی کی قیمت کم کرنے پر لگائیں گے”

“پاکستان میں بجلی کی قیمت کم کرنے کی حکومتی کوششیں: وزیر پیٹرولیم کا اعلان”

پیٹرول کا پیسہ اور وسائل بجلی کی قیمت کم کرنے پر لگائیں گے، جلد بجلی کی قیمت کم ہوگی: وزیر پیٹرولیم
اسلام آباد:\ علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ پیٹرول کا پیسہ اور وسائل بجلی کی قیمت کم کرنے پر لگائیں گے۔
اور وزیر اعظم جلد بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کریں گے۔
وزارت کا چارج سنبھالنے کے بعد علی پرویز ملک نے لاہور میں کوٹ خواجہ سعید اسپتال کا دورہ کیا۔
اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ حکومت لوگوں کیلئے آسانیاں پیدا کرے گے۔
جو سیاست چمکانے کی کوشش کرے گا اسے منہ کی کھانا پڑے گی۔
انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف نے معیشت کی بحالی کیلئے وزیر اعظم کی کاوشوں کو سراہا ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف مسائل کے حل کیلئے سب کی طرف ہاتھ بڑھائیں گے۔
وزیرپیٹرولیم کا کہنا تھا کہ پیٹرول کا پیسہ اور وسائل بجلی کی قیمت کم کرنے پر لگائیں گے۔
اور وزیراعظم جلد بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کریں گے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں