“پاکستان میں جمہوریت کا سفر: سپیکر قومی اسمبلی کی اہم گفتگو”
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ پاکستان میں جمہوریت بتدریج آگے بڑھ رہی ہے۔
، بطور کسٹوڈین آف ہاؤس ایوان کو ہمیشہ غیر جانبداری سے چلایا۔
سپیکر قومی اسمبلی نے ہارورڈ یونیورسٹی امریکا کی طلباء ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات کی ۔
جس میں قومی علاقائی،عالمی امور پر طلبہ کو پاکستان کے نقطہ نظرسے آگاہ کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کو حکومت سے زیادہ ٹائم دیا پروڈکشن آرڈرز کے معاملے پر ایک قدم آگے بڑھ کر فیصلہ کیا۔
، 2017 میں ملک کے وزیراعظم کو اپنے بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نا اہل کیا گیا تھا۔
، سوشل میڈیا پر آج بھی اپوزیشن کی بڑی جماعت حکومت کو جعلی وغیر قانونی قرار دیتی ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں