یوم پاکستان روایتی جوش و جذبے سے منانے کا فیصلہ

“یوم پاکستان پریڈ محدود پیمانے پر روایتی جوش و جذبے سے منانے کا فیصلہ”

حکومت نے یوم پاکستان پریڈ محدود پیمانے پر روایتی جوش و جذبے سے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق رواں سال 23 مارچ کو یوم پاکستان پریڈ محدود پیمانے پر روایتی جوش و جذبہ کے ساتھ منعقد کی جائے گی۔
، یوم پاکستان پریڈ کو محدود پیمانے پر منعقد کرنے کا فیصلہ رمضان المبارک کے باعث کیا گیا ہے۔
، پریڈ میں بدستور تینوں مسلح افواج کے دستے بھرپور شرکت کرینگے۔
یوم پاکستان پریڈ ایوان صدر کے احاطے میں منعقد کی جائے گی۔
، صدر مملکت آصف علی زرداری یوم پاکستان کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے،۔
پریڈ میں مسلح افواج کے دستے مہمان خصوصی کو سلامی پیش کریں گے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں