“کمشنر ملتان کی شاکر شجاع آبادی سے ملاقات: ادبی خدمات کا اعتراف”

“شاکر شجاع آبادی کی ادبی خدمات پر کمشنر ملتان کا خراج تحسین”

ملتان(خصوصی رپورٹر )ادب دوست کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں نے شاکر شجاع آبادی کی رہائش گاہ پر جاکر ان سے ملاقات کی اور انکی عیادت کی۔
انہوں نے کہا کہ شاکر شجاعبادی کی ادبی خدمات سے انکار ممکن نہیں۔
شاکر شجاعبادی ادب کے حوالے سے اس خطے کی پہچان ہیں۔
شاکر شجاعبادی کے علاج کیلئے بھی بھرپور کوشش کی جائے گی۔ ڈی سی محمد علی بخاری بھی ہمراہ تھے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں