آئین کے تحت مذاکرات کرنے کو تیار ہیں ،وزیراعلیٰ بلوچستان

  • وزیراعلیٰ بلوچستان: آئین کے تحت مذاکرات ہی حل ہیں

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ہم قانون اور آئین کے مطابق کام کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے ، آہین کے تحت مذاکرات کرنے کو تیار ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اسمبلی میں اجلاس کے دوران کہا ہے کہ جو مارے گئے ہیں۔
وہ دہشتت گردہیں ، لوگوں کویرغمال بناکر انہیں مارا ،دوگروپوں نے ٹرین پر حملہ کیا، دہشت گردوں اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہوئے۔
انہوں نے کہالاشوں کے حوالے سے دو آپشنز تھے ، بہت سے فورسز کے ساتھ مارے جانےوالے مسنگ پرسنز ہوتے ہیں۔
، ان لاشوں کی تدفین ایدھی والوں کے ذریعے کی گئی ہے، جن کی لاشوں کودفنایاگیاہے۔
ان کے ڈی این اے ٹیسٹ کے لئے نمونے لیے گئے ہیں۔
، لاشوں کو امانت کے طورپر دفنایاگیاہے یہ تمام دہشت گردتھے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں