پاکستان میں اضافی بجلی کا استعمال کرپٹو مائننگ کے لیے کرنے کا منصوبہ
پاکستان کرپٹو مائننگ اور بلاک چین پر مبنی ڈیٹا سینٹرز کو راغب کرنے کے لیے بجلی کے خصوصی نرخوں پر کام کر رہا ہے،۔
جس کا مقصد ڈیجیٹل اثاثوں کی صنعت میں ترقی کو فروغ دیتے ہوئے اضافی بجلی کو معمولی لاگت پر استعمال کرنا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ پاور ڈویژن ابھرتی ہوئی صنعتوں اور شعبوں کے لیے بجلی کا پرکشش ٹیرف تیار کرنے کے لیے مختلف اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کر رہا ہے۔
، جس میں کوئی سبسڈی شامل نہیں، جس سے اضافی بجلی جذب کرنے میں مدد مل سکتی ہے اور کسی طرح گنجائش کی ادائیگیوں کو کم کیا جا سکتا ہے۔
کچھ اندازوں سے پتا چلتا ہے کہ اس وقت بٹ کوائن کان کن اپنی کُل آمدنی کا 60 سے 70 فیصد بجلی کے اخراجات پر خرچ کرتے ہیں۔
، یہ اضافی بجلی کے ساتھ پاکستان کو ایک پرکشش پوزیشن میں رکھتا ہے۔
، لیکن اس کی مستحکم فراہمی پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہوگی۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں