“جنوبی وزیرستان میں 25 مارچ کو کرفیو نافذ، نوٹیفیکیشن جاری”

“25 مارچ کو جنوبی وزیرستان میں کرفیو نافذ، انتظامیہ کا نوٹیفیکیشن”

25 تاریخ کو جنوبی وزیرستان میں کرفیو نافذ،نوٹیفیکیشن جاری
جنوبی وزیر ستان کے مختلف علاقوں میں 25 مارچ کو کرفیو نافذ کر دیا گیاہے۔
، انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے ۔
ڈی سی جنوبی وزیرستان کے مطابق کل جنوبی وزیرستان کے علاقے عزیز آباد،سرویکئی،جنڈولہ،اسمان منزہ،مکین،لدھا،مولے خان سرائے،بی بی بی رغزئی،بروند،سراروغہ میں کرفیو نافذ کر دیا گیاہے ۔
کرفیو امن امان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر نافذ کیا گیا ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں