“پولیس افسران کو عیدی گفٹ: ملتان پولیس لائن میں سرٹیفکیٹ اور گفٹ کی تقسیم”
ملتان (نمائندہ خصوصی) ریجنل پولیس آفیسر کیپٹن (ر) محمد سہیل چودھری نے ڈسٹرکٹ پولیس لائن ملتان کے پولیس افسران و ملازمان میں عیدی گفٹ تقسیم کئے اور انہیں فرائض کی ادائیگی مزید دلجمعی سے ادا کرنے کی ہدایت کی ان کا مزید کہنا تھا کہ پولیس لائن اور دفاتر کی خوبصورتی کی صفائی ستھرائی ان ملازمین کی بنیادی ذمہ داری ہے ۔
جس کی وجہ سے پولیس ملازمان و افسران کو فرائض کی انجام دہی میں بہتر ماحول میسر آ تا ہے ۔
آ ر پی او نے بہتر طور فرائض سر انجام دینے والے پولیس افسران و ملازمان کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور عیدگفٹ بھی تقسیم کئے ۔
سرٹیفکیٹ حاصل کرنے والوں میں تارخ گیلانی لائن آ فیسر ڈسٹرکٹ پولیس لائن ملتان ، اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد انوار محمد سلیم محمد وقاص محمد بلال احمد رضا محمد یاسین محمد آ فتاب محمد آ صف وغیرہ شامل تھے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں