عمران خان نے فیصل چودھری کو لیگل کمیٹی سے نکال دیا

عمران خان کی فیصل چودھری کو لیگل کمیٹی سے نکالنے کی ہدایت

بانی پی ٹی آئی نے وکیل فیصل چودھری کو لیگل کمیٹی سے نکالنے کی ہدایت کی ہے۔
ذرائع کےمطابق فیصل چودھری کو لیگل کمیٹی کے گروپ سے خارج کردیا گیا ہے۔
، فیصلہ اڈیالہ جیل میں وکلاء سے ملاقات کے دوران کیا گیا۔
،بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے فیصل چودھری کے بیانات کے بارے بانی پی ٹی آئی کو آگاہ کیا ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وکلاء کی ملاقات کے دوران مشال یوسفزئی کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی۔
،بشری بی بی نے مشال یوسفزئی کو اگلی ملاقات میں شامل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں