“افطار ڈنر میں اہم سیاسی شخصیات کی شرکت”
سمہ سٹہ (نمائندہ خصوصی) صاحبزادہ میاں محمد عثمان نجیب اویسی وفاقی پارلیمانی سیکریٹری برائے ریلوے نے اسد سرفراز ڈی پی او بہاولپور کے پروموٹ ہونے کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا۔
صاحبزادہ میاں نجیب الدین اویسی سابق ایم این اے، میاں محمد شعیب اویسی پارلیمانی سیکریٹری برائے بورڈ آف ریونیو نے آنے والے معزز مہمانوں کا استقبال کیا۔
افطار ڈنر میں آنے والے معزز مہمانوں میں ملک ظہیر اقبال چنڑ (ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی)، میاں خالد صابری اویسی، میاں محمد شہزاد اویسی، میاں محمد حسان اویسی، میاں سلطان احمد اویسی، ڈاکٹر فرحان فاروق (ڈی سی بہاولپور), امیر تیمور (اے ڈی سی آر), ڈاکٹر عامر بخاری (سی ای او ہیلتھ)، توکل حسین (سی ای او ایجوکیشن)، ملک بشیر اعوان (آر ایم سوئی گیس)، محمد ثاقب (ایس ای میپکو)، عبدالرؤف سنگھیڑا (ایکسیئن میپکو)، سبحان علی سومرو (ایکسیئن میپکو)، ممتاز صاحب (ایکسیئن میپکو)، قراۃ العین (اے سی بہاولپور صدر)، عمران ستار (ڈی ایف او)، عابد کوکب (ڈی ایف او)، جام عمران (ایکسیئن اریگیشن)، عبدالقیوم قدومی (ایکسیئن اریگیشن)، منصور ممتاز خان بلوچ، اصغر عباسی، سید ایاز شاہ، ملک عتیق الرحمن مسن (پرسنل سیکریٹری ایم این اے) و دیگر نے شرکت کی۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں