“رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے: جعفر ایکسپریس کو یرغمال بنانے والے دہشت گرد تھے”
مشیر وزیراعظم راناثنااللہ نے کہا کہ بلوچستان میں تمام لوگ بےگناہ ہیں تویہ سب چیزیں کون کررہاہے۔
، جعفرایکسپریس کویرغمال بنانےوالےدہشتگرد تھے،ان کےنام اورپتہ کسی کومعلوم ہے۔
وزیراعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ نے کہا کہ بلوچستان کے بنیادی مسائل میں لاپتہ افراد کا معاملہ سب سے زیادہ پیچیدہ ہے۔
، جبکہ ڈویلپمنٹ اور گورننس کے مسائل حل کیے جا سکتے ہیں۔
رانا ثناءاللہ نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کو شہید کیا گیا۔
، اگر بلوچستان میں تمام لوگ بے گناہ ہیں تو یہ سب کارروائیاں کون کر رہا ہے؟
جعفر ایکسپریس کو یرغمال بنانے والے دہشت گرد تھے، ان کے نام اور پتہ کسی کو معلوم نہیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں