“پنجاب میں 30 ارب روپے کا رمضان پیکج: عظمیٰ بخاری کا اہم بیان”
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ عوام کوسہولیات ان کی دہلیز پر پہنچانےکےلیےکوشاں ہیں۔
، وزیر اعلیٰ پنجاب کے 30 ارب روپےکےرمضان پیکج پرعملدرآمدجاری ہے۔
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کی روایت رہی ہے کہ رمضان المبارک میں صارفین کے لیے سہولیات فراہم کی جائیں۔
، پنجاب میں اسی رمضان بازار لگائے گئے ہیں۔وزیراطلاعات پنجاب نے کہا کہ چھ مارچ کو کابینہ نے حلف لیا تھا وزیر اعلیٰ کے کام سب کے سامنے ہے۔
، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ایک سال کے کاموں کتاب مجھے بھجوائی ہے۔
، اس کتاب میں انہوں نے اسلام آباد پر جو دو ناکام حملے کیے وہ نہیں لکھے۔
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیراعلیٰ کےپی نےاس کتاب کوپڑھانہیں ہے،۔
ان کے ترجمان نےتوکبھی نہیں بتایاانہوں نےکیاکیا ہے، جن کومریم نوازکی تصویروں پراعتراض ہےاس کتاب میں دیکھ لے، پہلےصفحے پر میڈیاانگیج منٹس کواپنی کارکردگی بتایا۔
، بی آرٹی جو جلتی زیادہ اورچلتی کم ہےاس کاکرایہ 510 روپےکردیا، جبکہ پنجاب میں الیکٹرک بس کاکرایہ 20 روپےہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں