روسی صدر کے قافلے میں دھماکے کے بعد سیکیورٹی اداروں کا الرٹ ہونا

روسی صدر کے قافلے میں دھماکا، لگژری کار میں آگ بھڑک اُٹھی

روسی صدر کے قافلے میں شامل لگژری کار میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے قافلے میں شامل ایک لگژری کار میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔
یہ دھماکا ماسکو میں روسی خفیہ ایجنسی فیڈرل سیکیورٹی سروس (ایف ایس بی) کے ہیڈ کوارٹر کے قریب ہو۔
ا، دھماکے بعد سیکیورٹی ادارے الرٹ ہوگئے۔
لگژری کار لیموزین کو آگ لگنے کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی۔
، جس میں گاڑی سے آگ کے شعلے بلند ہوتے دیکھے جاسکتے ہیں۔
، تاہم دھماکے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی تاہم اس حوالے سے تحقیقات جاری ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں