“لاہور ہائیکورٹ کے 4 نئے ایڈیشنل ججز کا عہدہ سنبھالنا”
لاہور ہائیکورٹ کے 4 نئے ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھالیا
لاہور ہائیکورٹ کے نئے تعینات ہونے والے 4 ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھالیا۔
نئے تعینات ہونیوالے ایڈیشنل ججز سے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نےانکے عہدوں کا حلف لیا۔
تقریب میں لاہور ہائیکورٹ کے ججز اور انکی فیملی ممبران بار کونسل کے نمائندگان نے شرکت کی۔
ایڈیشنل ججز میں سیشن جج راجہ غضنفر خان، تنویراحمد شیخ، طارق محمود باجوہ اورعبہرگل خان نےحلف اٹھایا۔
لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی تعداد 47 ہوگئی۔
لاہور ہائیکورٹ میں 34 مستقل جبکہ ایڈیشنل ججز کی تعداد 13 ہوگئی ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں