چینی کی قیمت 250 روپے فی کلو تک پہنچنے کا خدشہ

“چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ: 250 روپے فی کلو تک پہنچنے کا خطرہ”

چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کیوں ہوا؟، ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالرؤف ابراہیم نے حقائق بتادیے۔
کہتے ہیں کہ اس وقت چینی کی کوئی قلت نہیں، لیکن ملیں بیچنا نہیں چاہتیں، شوگر ملیں ہر طرف سے منافع میں ہی رہتی ہیں۔
، اب فصل نو ماہ بعد آئے گی، خدشہ ہے کہ چینی 250 روپے تک پہنچ جائے گی، وزیراعظم اس کا فوری نوٹس لیں۔
ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالرؤف ابراہیم کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں چینی کی کوئی قلت نہیں، لیکن ملیں بیچنا نہیں چاہتیں۔
، شوگر ملیں ہر طرف سے منافع میں ہی رہتی ہیں، اعلی حکام کیا سٹے مافیا سے نہیں پوچھ سکتیں؟ وزیراعظم نوٹس لیں۔
انہوں نے کہا کہ یہی دیکھا ہے پہلے ایکسپورٹ کرتے ہیں۔
، پھر وہی چینی امپورٹ کرتے ہیں، 450 روپے گنا کسانوں سے خریدا چینی 100 روپے ہونی چاہئے۔
، اب فصل 9 ماہ بعد آئے گی کیا چینی 250 روپے پہنچ جائے گی؟۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں