غیر قانونی تھیٹرز پر سخت کارروائی کا اعلان
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہاہے کہ تھیٹرز مالکان اپنی انڈرٹیکنگ کے مطابق تھیٹرز چلانے کے پابند ہیں۔
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جو تھیٹرز مالکان انڈرٹیکنگ کی خلاف ورزی کرینگے انکو تھیٹر چلانے کی اجازت نہیں ملے گی۔
، سٹیج اداکار اور اداکارائیں تھیٹرز کو فیملی تھیٹرز بنانے میں اپنا رول ادا کریں۔
، عید کے موقع پر شہریوں کو تھیٹرز مالکان اچھی اور معیاری تفریح فراہم کریں۔
،غیر قانونی اور بغیر لائسنس کسی کو تھیٹرز چلانے کی اجازت نہیں۔
،پنجاب میں جو بھی غیر قانونی اور بغیر لائسنس تھیٹرز چلائے گا اسکے خلاف سخت کاروائی ہو گی۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں