افغان ماجرین کی واپسی کیلئےڈیڈ لائن ختم ، آپریشن کاامکان

عید کے بعد افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے آپریشن متوقع

مارچ 31کو افغان ماجرین کی واپسی کے لئے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہو گئی، عید کے بعد آپریشن شروع کئے جانے امکان ہے۔
ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد تمام تیاریاں مکمل، مختلف مقامات پر کیمپ قائم کر دیئے گئے۔
،پشاور کے ساتھ ساتھ ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل میں بھج دو کیمپ قائم ،کارڈ ہولڈرافغان مہاجرین کی تعداد 13 لاکھ بتائی گئی ہے۔
،30جون کی مہلت مانگنے کے باوجود ڈیڈ لائن میں توسیع نہیں کی گئی۔
پانچ زونز میں تقسیم ، تمام مقامات پر آپریشن کے حوالے سے انتظامیہ کو حوالہ اگاہ کر دیا گیا ہے۔
،افغان مہاجرین کیخلاف آپریشن کے لئے تمام اداروں کو بھی الرٹ کر دیا گیا ہے۔
،عیدالفطر کے بعد آپریشن شروع کئے جانے کا قوی امکان ہے۔
، جعلی پاکستانی کارڈز بنانے والے افغان مہاجرین کی نشاندہی کے لئے بھی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں